سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات

صدر مملکت آصف علی زردار ی نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی کو ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا،سائرس سجاد قاضی کو 3سال کیلئے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کیاگیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ کمیشن نے تعیناتی سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے