مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، برطانوی ائیرلائن نے کئی ممالک کی پروازیں منسوخ کردیں

برطانوی ائیرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں۔

ایران اور امریکا واسرائیل کی حملوں کے باعث مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے بیشتر ائیرلائن کی جانب سے پروازیں مسوخ کردی گئی ہیں۔

اسی طرح برطانوی ائیرلائن نے بھی اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیرلائن نے ابوظبی آنے اور جانے والی پروازیں سال کے آخر تک منسوخ کردی ہیں۔

اس کے علاوہ برطانوی ائیرلائن نے مسقط، منامہ، دوحہ، دبئی اور تل ابیب کی تمام پروازیں بھی رواں ماہ کے آخر تک منسوخ کردی ہیں۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے