تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی، وزیر اعلیٰ کے پی

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی۔

سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کارکن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔

تعزيتی ریفرنس سے خطاب کرتے میں سہیل آفریدی نے کہا کہ دعا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانیوں کا سلسلہ ختم ہو، تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی، پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے سب ایک ہیں۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے