انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی۔

انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔

انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے