الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضیا لانگو کیخلاف میر سعید لانگو نے الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی،جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی، الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا،الیکشن ٹریبونل نے ضیا اللہ لانگو کو وزارت داخلہ کے قلمدان کو بھی کالعدم قراردیدیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں