گھوٹکی،کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک کر دیے گئے۔

ڈی ایس پی اوباڑو کے مطابق رونتی کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں 9 ڈاکو ہلاک کیے گئے ہیں۔

ڈی ایس پی کے مطابق آپریشن میں ہلاک 6 ڈاکوؤں کی لاشیں تحصیل اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

گزشتہ روز کچےکے ڈاکوؤں نےحملہ کر کےپولیس اہلکار سمیت 7 افراد کوقتل اور 14 کو زخمی کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے