قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترمیم منظور

مظفر آباد: قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترمیم منظورکر لی گئی ہے ۔

ایکٹ میں ترمیم سے ہاوسنگ اتھارٹی کو اضافی کنبہ جات کے لیے الاٹمنٹ کرنے کے اختیار مل گےہیں۔ وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے متاثرین سے کیا اپنا وعدہ پورا کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:کارکنان تیاری کریں ،کسی بھی وقت الیکشن کا بگل بج سکتا ہے ، صدر ن لیگ آزاد جموں کشمیر شاہ غلام قادر

ایکٹ میں منظوری کے بعد اضافی کنبہ جات کے لیے الاٹمنٹ کا پراسیس شروع ہوجاے گا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے