بہاولپور ، بینک کیشیئر نےگارڈ سے پستول چھین کر اپنے سر میں گولی مارلی
بہاولپور میں بینک کیشیئر کی جانب سے مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
پولیس کے مطابق جمال پور میں بینک کیشیئر نے مبینہ طور پر بینک کیش کم ہونے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری، بولی کی تقریب منعقد
بینک منیجر نے پولیس کو بتایا کہ کیشیئر نے بینک گارڈ سے پستول چھین کر اپنے سر میں گولی ماری۔
پولیس کا کہنا ہےکہ بینک کیشیئر کی خودکشی کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں