9 مئی ،26 نومبر واقعات :بانی تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی پی ٹی ائی کا پیغام ہے کہ وہ لاعلم میں کہ ڈی چوک میں کتنی شہادتیں ہوئیں اور کتنے لوگ زخمی ہوئےانھیں نہیں پتہ کتنے لوگ لاپتہ ہیں،ابھی تک 200سے زائد کارکنان لاپتہ ہیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں