الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔
الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب کابینہ کا احتجاج میں زخمی اور شہید پولیس اہلکاروں کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت کل ہونا تھی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں