پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والاشہری گرفتار

صوابی: پی ٹی آئی کے صوابی میں ہونے والے جلسہ میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم امریکا کا جھنڈا اپنے ساتھ جلسہ گاہ لایا، ملزم کس مقصد کے لیے امریکی جھنڈا لایا اس کی تفتیش جاری ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کر دیا، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے