پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں چ، 4 خوارج ہلاک

2 نومبر 2024 کی صبح ، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع جنوبی وزیرستان کے سرواکئی کے عمومی علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران خوارج کے محل وقوع پر اپنے دستوں نے مؤثر طریقے سے کام کیا

جس کے نتیجے میں چار خوارج جہنم واصل ہوئے۔سینیٹائزیشن آپریشن علاقے میں پائے جانے والے کسی اور خارجی کو ختم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے