حکومت کا پہلے سینیٹ سے آئینی ترامیم پاس کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے پہلے سینیٹ سے آئینی ترامیم پاس کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

آئینی ترامیم ایوان بالا سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے ہوگا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے