پی ٹی آئی کے رہنما اعظم خان سواتی گرفتار
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعظم خان سواتی کو گزشتہ رات 11 بجے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
انہیں فوری طور پر تھانہ سنگجانی منتقل کیا گیا، بعد ازاں رات گئے انہیں تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں