اسرائیل کے بعد ایران نے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کردیا

ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنگ بندی سے قبل اسرائیلی مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کیے گئے جس سے 3 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ 

اب سے چند گھنٹوں قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا اور  پاکستانی وقت کے مطابق ایران کی جانب سے جنگ بندی کا آغاز صبح 9 بجے ہونا تھا جس کا باقائدہ اعلان اب کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے