مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو وزیراعظم کو بجھوادوں گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا بھی تو اسے وزیراعظم کو بجھوادوں گا۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا کہ ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فتنہ الخوارج کو اس کی فرسودہ سوچ ملک پر کبھی بھی مسلط نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

ان کا کہنا تھا کہ خط کی باتیں سب چالیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے