وزیراعظم نے سرکاری افسروں کے غیرملکی دورے روک دیے

وزیراعظم نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا غیرملکی تدریسی دورہ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔

نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کو مستقبل میں بھی غیرملکی اسٹڈی دورے ترتیب نہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

واضح رہے کہ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور نے 121ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کاغیرملکی دورہ شیڈول کیا تھا۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے