دنیا کا مہنگا ترین زمرد ڈھائی ارب روپے میں نیلام
سوئٹزرلینڈ میں پرنس صدر الدین آغا خان کا زمرد ڈھائی ارب روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس آغا خان نے1960 میں یہ زمرد تیار کرنے کا حکم دیا تھا ۔ 20 ہیروں پر مشتمل بروچ انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے بنوایا تھا ۔ یہ بروچ پہلی بار 1960 میں ہی نیلام کر دیا گیا ۔ اب سوئٹزر لینڈ میں جینیوا جھیل کے کنارے ہونے والی نیلامی میں یہ زمرد دوبارا نیلام ہوا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں