دبئی میں ایک کافی کی قیمت 5 لاکھ روپے

دبئی کے ایک کیفے پر سیاح نے ایک کافی اور 2 اسکوپ آئس کریم کا بل 5 لاکھ روپے ادا کیا۔ اس کی خاص بات کافی اور آئس کریم پر سونے کی تہہ چڑھائی کئی تھی ۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں یہ کیفے حال ہی میں کھولا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اہلیہ نے 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟سدھو نے ڈائٹ پلان بتادیا

جہاں پانی سے لے کر کھانے تک ہر چیز میں سونے کی آمیزش کی جاتی ہے۔ کھانا چاندی کے برتنوں میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیفے کے منفرد میننو نے بڑی تعداد میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کی توجہ حاصل کی۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے