آمنہ بلوچ کی ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل ایان سینڈرز سے ملاقات کی ،اس ملاقات میں پاکستان اور ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے درمیان کسٹم کے حوالے سے جاری موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی تعاون اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے راستے تلاش کرنے پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں