بیجنگ، اسحاق ڈار کی چین کے اعلیٰ عہدیداروں سے…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے چینی وزیر لیو ہائیکسنگ سے ملاقات کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس کے کامیاب…