اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے…
قومی کرکٹر حسن علی نے کہا ہےکہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔
نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ جس طرح چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی…