آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست…