براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کی…

پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے جان شیر خان کی کامیابیوں پر اُن کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ اُنہوں نے…

رونالڈو نے 3 روز میں یوٹیوب چینل سے کتنی آمدنی…

لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل متعارف کراتےہی ایک بڑااعزا ز اپنے نام کر لیا۔ فٹبالر نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن میں 13 ویڈیوز اور 6 شارٹس اپ لوڈ کیں جنہیں کروڑوں صارفین کی جانب سے دیکھا اور پسند کیا…

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز…

بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف چار فاسٹ باؤلرز کیھلانے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بدترین…

فاطمہ ثنا پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے فاطمہ ثنا کو ندا ڈار کی جگہ پاکستانی ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فاطمہ ثنا کو 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

قومی ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی کامظاہرہ…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں قومی ٹیم کی بدترین شکست پر کہاہے کہ پاکستانی ٹیم کو جیسی کارکردگی دکھانی چاہیے تھی وہ ویسی نہیں دکھاسکے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کی…

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی دس وکٹوں سے تاریخی…

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کودس وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی ۔ پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں محض 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ دیش نے مطلوبہ…

ایک میچ میں 3 سپر اوور، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک میچ میں پہلی بار 3 سپر اوورز کروانے کا ریکارڈ بن گیا۔بھارت کے مہاراجا ٹرافی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم ہو گیا جہاں میچ کا فیصلہ ایک کی بجائے 3سپر اوور پر کرنا پڑا۔ بنگلورو بلاسٹرز اور ہبلی ٹائیگرز کے…

بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر سنوکر…

بھارت کی جانب سے ویزا جاری نہ ہونے پر پاکستان کی سنوکر ٹیم ورلڈ جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے اس صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع ضائع ہونے پر…

پنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز…

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے…

شاہین اور انشا آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی ولادت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ بچے کی ولادت پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر کو مبارکباد دی جارہی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی راولپنڈی میں…