ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم سینئر کھلاڑیوں کے بعد غیر ملکی کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات سے بھی محروم ہوگئی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 ستمبر سے شروع ہوگی اور پاکستان اپنا پہلا میچ…