ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی نومولود کو اٹھائے…
بھارت کی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مراز نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں اور اپنی ذاتی زندگی سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ روز ثانیہ…