براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28…

انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا…

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ ہوشربا…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونیوالے ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق کمائی کی تفیصلات شیئر کردیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 2023 ورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے 1.39 بلین ڈالر…

شکیب الحسن کے بعد بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان…

بنگلادیش ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے بعد مشرفی مرتضیٰ کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ مصطفیٰ المضاہد الرحمان نے ناریل صدر پولیس اسٹیشن میں طالب علموں پر حملے کے الزام کا مقدمہ درج کرایا ہے جس میں مشرفی…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 2-1…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ کھیل کے دسویں منٹ میں پاکستانی کھلاڑی ندیم…

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی…

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست پر آج سماعت ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان آج درخواست پر سماعت کریں گے، اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے…

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ دورہ پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ…

قومی انڈر 19چیمپئن شپ شروع ہونے کے پہلے روز ہی…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے قومی انڈر 19 تھری ڈے چیمپئن شپ اور ون ڈے انڈر 19 کپ کو شروع ہونے کے پہلے روز ہی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری مختصر اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی قومی…

انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح،…

سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ روز اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8…

انگلش بیٹرکا ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد…

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ کرکٹ میں تو ویسے آئے دن ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، کبھی کوئی تیز ترین سنچری بنا دیتا ہے تو کبھی کوئی سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتا…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دورہ بھارت سے قبل دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہواہے ۔ بنگلہ دیشی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے بھارت روانہ ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی ٹیم کو دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ شیڈول کے تحت بنگلہ دیش کو پہلا ٹیسٹ 19 ستمبر چنئی میں…