ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ، فہیم اشرف کی زیر قیادت قومی…
ہانگ کانگ ورلڈ سکسز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں سات رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے تین نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں…