براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ…

پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ قومی باکسر نے جارجیا کے جابا میمیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ پاکستان کیباکسر نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔ جارجیا کے باکسر…

کرولینا مچووا نے آریانا سبالینکا کو چائنا اوپن کے…

چیک ریپبلک کی ورلڈ نمبر انچاس کرولینا مچووا نے یو ایس اوپن چیمپئن آریانا سبالینکا کو چائنا اوپن کے کوارٹر فائنل میں ہرا دیا۔ مچووا کی کامیابی کا اسکور 7-6، 2-6 اور 4-6 رہا، جس کے ساتھ ہی سبالینکا کی مسلسل پندرہ فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ…

وقت کی کمی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ٹاپ لیول حریف…

پاکستان فٹبال ٹیم کو وقت کی کمی کے باعث ایک بڑے حریف کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلنے کا موقع ہاتھ سے نکل گیا۔ روس اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں ممکنہ فرینڈلی میچ کیلئے مذاکرات شروع ہوئے لیکن پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی عدم دلچسپی…

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم مالٹا میں پاکستان…

محمد وسیم کا مقابلہ جورجیا کے باکسر جانا میمس ایشی سے ہوگا۔ فائٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہوگی۔ فائٹ سے قبل دونوں باکسرز کا وزن اور فیس آف ہوگیا۔ محمد وسیم نے اپنی تیاری انگلینڈ میں کی۔ قومی باکسر کو یورپ کے ویزے کے حصول…

10 سال بعد ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی پہلی فتح،…

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی 10 سالہ تاریخ میں بنگلادیش نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار میچ میں شکست دی تو کپتان نگار سلطانہ جذبات پر قابو نہ پاسکیں۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دیکر…

سینٹرل کنٹریکٹس، پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی۔ بورڈ نے سال 2023-21 کیلئے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے منتخب کیا تھا، ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون…

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خانشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی۔ تقریب میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ میڈیا کے مطابق ان کی شادی پشتو…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز : سری…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی کے بل پر 116 کے معمولی اسکور کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے سری لنکا ویمنز کو 31 رنز سے شکست دیدی۔جمعرات کے روز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز: میچ آفیشلز اور…

سات اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلیے میچ آفشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے ۔ پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور ،بنگلہ دیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ…

ویمز ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کی…

شارجہ میں بنگلہ دیش کے 118 رن کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 103 رن بنا سکی ، اوپنر سارہ بریس 49 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں ۔بنگلہ دیش کی ریتو مونی نے 4 اوورز میں 15 رن دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں ۔ رابعہ خان ، فہیمہ خاتون ،…