براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

انگلش فاسٹ بالر اولی اسٹون کی شادی کے لیے وطن…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اولی اسٹون کل صبح ملتان سے وطن واپس لوٹ جائیں گے۔ ان کی شادی ہفتے کو انگلینڈ میں طے ہے۔انگلینڈ کے میڈیا منیجر ڈینی ریبس کے مطابق، اولی اسٹون نے سیریز سے قبل ہی ٹیم منجمنٹ کو اپنی واپسی کے بارے میں آگاہ کر دیا…

"کنڈیشنز بالرز کے لیے کافی مشکل تھیں”…

انگلینڈ کے فاسٹ بالر برائڈن کارس نے کہا کہ ملتان میں موسم کافی گرم تھا اور کنڈیشنز بالرز کے لیے بہت مشکل تھیں، مگر ہر سیشن میں کھلاڑیوں نے اچھی پرفارمنس دی۔ انہوں نے بدقسمتی سے اولی پوپ کا کیچ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گیم کو…

"وکٹ پر کریکس کھل رہے ہیں میچ کا رزلٹ آئے…

آل راؤنڈ سلمان علی آغا نے کہا کہ وکٹ پر کافی کریکس کھل رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ٹیسٹ میچ کا رزلٹ آئے گا۔سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے کھیل کا حصہ اسپنرز پر اٹیک…

انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ زخمی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش اوپنر بین ڈکٹ زخمی ہو گئے۔ بین ڈکٹ نے پاکستان کی اننگز کے دوران آخری بلے باز ابرار احمد کا کیچ پکڑتے ہوئے زخمی ہوئے۔ سلپ میں کیچ پکڑتے وقت گیند ان کے بائیں…

آئرلینڈ کی جنوبی افریقا کے خلاف جیت میچ کی…

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں آئرلینڈ نے جنوبی افریقا کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 284 رنز بنائے جبکہ جنوبی افریقا ہدف کے تعاقب میں صرف 215 رنز بنا سکی۔ جنوبی افریقا کے کوچ جے پی ڈومنی نے شائقین کو حیران…

آندریس انییستا نے انٹرنیشنل فٹ بال کو خیرباد کہہ…

بارسلونا اور اسپین کے سابق مڈفیلڈر آندریس انییستا نے 24 سالہ کیرئیر کے بعد انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انییستا نے اپنے کیریئر میں متعدد ٹروفیاں جیتیں، جن میں بارسلونا کے ساتھ 9 لا لیگا ٹائٹلز اور 4 چیمپئنز لیگ ٹائٹلز شامل…

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن، پاکستان کے 556 رنز کے جواب…

ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آؤٹ ہوئی جس کے بعد انگلش ٹیم بیٹنگ کرنے آئی۔ انگلش…

اسپورٹس بورڈ نے ساف ویمن چیمپئن شپ کیلئے ویمن…

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمن چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ساف ویمن چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں منعقد ہونی ہے۔ پاکستان اسپورٹس…

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا دن، رنز کا ڈھیر، پاکستان کی…

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہو گئی۔ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تو کریز پر سعود شکیل 35 رنز اور نسیم شاہ بغیر کوئی رن بنائے موجود تھے اور پاکستان نے 328 رنز بنا رکھے تھے اور ا س کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔ آج پہلی وکٹ…

ملتان ٹیسٹ:پچ لیونگ روم میں بچھا ہوئی قالین لگتا…

انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان پچ پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔…