براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بابر اعظم کا بلا ٹیسٹ سیریز میں رنز بنانا بھول گیا…

بنگلہ دیش کے بعد انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھی بابر اعظم ناکام رہے، جہاں انہیں ٹیسٹ ففٹی بنائے اٹھارہ اننگز گزر چکی ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگ میں انہوں نے 30 اور دوسری اننگ میں صرف 5 رنز بنائے۔ بابر اعظم نے آخری بار دسمبر 2022…

ملتان ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے،…

پاکستان نے دوسری اننگز میں چھ وکٹوں پر 152 رنز بنا لیے، جبکہ انگلینڈ کا خسارہ کم کرنے کے لیے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ پہلی اننگز میں 556 رنز بنانے والی انگلش ٹیم نے پہلے بلے بازوں کو دھویا اور پھر دوسری اننگز میں اپنے بالرز سے بھی پاکستان کے…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کے پہلی اننگزمیں 823 رنز…

ملتان میں انگلینڈ کے بلے بازوں نے پاکستانی بالرز کو دھو ڈالا، اور ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 150 اوورز کھیلے، 7 وکٹوں پر 823 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اننگز میں 800 رنز بنائے ہیں۔…

ملتان ٹیسٹ، ابرار احمد بخار میںمبتلا ہوگئے، فیلڈ…

ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنر ابرار احمد فلیڈنگ کے لیے نہیں آئے، جہاں انہوں نے تیز بخار اور جسم میں درد کی شکایت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ابرار احمد کا اسپتال میں علاج جاری ہے اور ان کے متعدد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ رپورٹس…

جو روٹ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا اعزاز کی بات…

انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ نے جو روٹ کی محنت اور عزم کی تعریف کی، کہتے ہیں کہ "جو روٹ آج بھی ویسے ہی محنت کرتے ہیں جیسے پہلے کرتے تھے۔" انہوں نے جو روٹ کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اتنی گرمی میں ان کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ بین ڈکٹ…

جو روٹ انگلینڈکیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ رن بنانے…

جو روٹ نے انگلینڈ کے السٹر کک کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب جو روٹ نے 70 رن پر پہنچے تو انہوں نے کک کا ریکارڈ…

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں…

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 417 رنز بنا لیے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل…

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے مزید 2 گنیز…

پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم وقت میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسودکے مزید دو ورلڈ ریکارڈز اپروڈ ہوگئے ۔ عرفان محسود نے 180 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 35 سکواٹس کرکے29سکواٹس کا ریکارڈ…

نواک جوکووک شنگھائی ماسٹرز کے چوتھے راؤنڈ میں…

چار دفعہ کے چیمپئین نواک جوکووک نے شنگھائی ماسٹرز کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچنے کے لیے فلاویو کوبولی کو 6-1، 6-2 سے باآسانی شکست دی۔جوکووک نے میچ میں 19 شاندار شاٹس لگائے اور فتح حاصل کرنے میں صرف ایک گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت لیا۔ اب…

پی سی بی کی چیمپئینز ٹرافی فائنل کے حوالے سے خبر…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کی خبر کی سختی سے تردید کر دی۔ اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ اگر بھارت فائنل میں پہنچتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر پاکستان سے باہر کھیلا جا سکتا ہے۔پی سی بی…