بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا بڑا…
بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا بڑا اسکور بنادیا ہے۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کے لیے298 رنز کا ہدف دیا۔
بھارتی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20…