براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

خاتون سے زیادتی کا الزام ایمباپے نے فیک نیوزقرار…

پیرس : فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے کیخلاف سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی، کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے…

کامران غلام کی اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں…

قومی کرکٹر کامران غلام نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنا ڈالی ۔ کامران غلام نے 192گیندوں پرسنچری مکمل کی،ان کی سنچری میں ایک چھکا ، 9چوکے شامل تھے ،کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیوپر سنچری کرنےوالے 13ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ 5سال بعد…

والد کا انتقال، ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا…

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ سے قبل قومی ترانے کے دوران جذباتی ہو گئیں۔ 22 سالہ کھلاڑی جن کا تعلق کراچی سے ہے، گزشتہ ہفتے ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد وہ فوری طور…

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کون کون سے پاکستانی…

بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے 14 اکتوبر کو ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کیا گیا جس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے…

فرانسیسی فٹبالر ایمباپے کیخلاف ریپ کیس کی تحقیقات…

فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے کے خلاف سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔ کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر…

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اعزاز ہے۔ سب کھلاڑی بہت پرجوش ہیں اور ہمارے پاس…

بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری، ایک…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان کو شوکاز جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر زمان سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن پالیسی پرسوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے فخر زمان کو نوٹس جاری کیاگیا۔…

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرز شامل کیے گئے ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا…

باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی فائٹس…

کراچی: قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دیدیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے لڑی جاتی ہیں، ہمارے باکسرز…

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ…