براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ایشیاکےبہترین فٹ بالرکا ایوارڈ قطرکےاکرم عفیف…

سیول میں منعقدہ اے ایف سی کے سالانہ ایوارڈز تقریب ہوئی ۔ قطر کے اکرم عفیف کو ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی جانب سے سال 2024 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا۔ جاپان کی کیکو سیکی کو خواتین کی کیٹیگری میں بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔…

بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی،چیئرمین پی سی بی کا…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور بے فکر رہیں تمام ٹیمیں ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی ۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارت کے معاملے میں اللہ بہتر کرے گا ۔…

اسپین کی ایٹانا نونمتی نے مسلسل دوسری بار بلین ڈی…

ایٹانا بونمتی نے مسلسل دوسری بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت کر بارسلونا خواتین ٹیم کیلیے اپنی شاندار کارکردگی کو ثابت کیا۔ بونمتی نے اس سال بارسلونا کو لیگا ایف، چیمپئنز لیگ، اسپینش سپر کپ اور کوپا ڈی لا رینا سمیت پہلی مرتبہ چار اہم ٹائٹلز…

کبھی خواہش نہیں کی، اللہ نےکپتانی دی تو انکار نہیں…

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان کا کہنا ہےکہ کبھی کپتانی کی خواہش نہیں کی اور نہ کپتانی مانگی، اللہ نے کپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ…

فٹ بال کا سب سے بڑا ایوارڈ اسپین کے کھلاڑی روڈری…

نہ ارلنگ ہالینڈ ، نہ ونی سیئس جونیئر ، نہ ہی میسی اور رونالڈو جیسے بڑے نام ،، مانچسٹر سٹی اور اسپین کے کھلاڑی روڈری سال کے بہترین فٹبالر بن گئے ۔ روڈری کو فرانس میں منعقد تقریب میں فٹبال کے سب سے بڑے اعزاز بیلن ڈی اور سے نوازا گیا۔ دفاعی مڈ…

’’ ایک’’ ہو کر کھیلیں، محسن نقوی، توقعات پر پورا…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے کپتان سے کہا ہے کہ ’’ایک‘‘ ہو کر کھیلیں، کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا، محمد رضوان نے یقین دھانی کرائی کہ وہ توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی…

پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس مقابلہ ملتوی کردیا گیا

لاہور: پاک بھارت مکسڈ مارشل آرٹس ٹاکرا ملتوی کردیا گیا، ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے صدر بابر راجہ کے مطابق بھارتی فائٹرز کے پاس صرف لاہور کے ویزے ہیں۔ ٹاکرے کے لئے ویونیو شیخوپورہ کی حدود میں…

پی سی بی سے اختلافات،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری…

لاہور: پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے…

پی سی بی کا غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹر اسد شفیق قومی ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا اور زمبابوے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لیے ٹوورز…

پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا بہت بڑا اعزاز ہے، محمد…

محمد رضوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے خواب ہوتا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے اور اس سے بھی زیادہ یہ کہ آپ پاکستان ٹیم کی قیادت کریں، اسے بیان کرنا مشکل ہے۔ پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے پی…