براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے…

انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی…

سابق کپتان بابر اعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کا کرکٹ بیٹ آسٹریلیا کے لانگ روم میں لیجنڈری کھلاڑیوں کے بیٹس کے ساتھ رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ حکام نے بابراعظم…

جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ…

جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 273 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ جمعرات کو چٹاگانگ میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن جنوبی افریقا نے میزبان ٹیم کو 143 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز 575 رنز 6 وکٹوں…

محسن نقوی کی چیئرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر چیلنج کردیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست شہری احمد نواز کی جانب سے دائر کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین…

پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی تصویر وائرل

ہانک کانگ میں پاکستانی کرکٹرز کی بھارتی کرکٹر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ فہیم اشرف اور آصف علی نے بھارتی کرکٹر منوج تیواری کے ہمراہ تصویر بنوائی ، بھارتی کرکٹر نے تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں نے تقسیم کیا…

چیمپئنز ٹرافی، وسیم اکرم کا بھارت کو اہم پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی پر دنیائے کرکٹ کی نظریں جمی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ انہوں…

جمپ لائک اے فیروہ:مصرکےاہرام پر اسکائی ڈائیونگ

مصر کے گیزا اہرام پر ساتواں جمپ لائک آ فیروہ بین الاقوامی اسکائی ڈائیونگ فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ سالانہ ایونٹ میں 34 ممالک سے تقریباً 200 اسکائی ڈائیورز نے شرکت کی اور ایک ہزار اسکائی ڈائیونگ کے مظاہرے کیے گئے ۔ جرمنی سے تعلق رکھنے…

شاہینوں کا آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں جیت کا…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے میلبرن پہنچ گیا ۔ کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب کراچی سے میلبرن پہنچے ، کامران غلام ، حسیب…

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ…

ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ پاکستان سپر لیگ کے ڈائریکٹر صہیب شیخ نے بھی رہیں جدا کرلیں۔ پاکستان…

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئے

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ملک محمد یونس کا شمار 800…