براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ، آرمی کے ریان دین نے17…

لاہور: نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں ریان دین اعوان نے قومی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ نیشنل مین اینڈ ویمن سوئمنگ چیمپئن شپ کا آج آخری روز ہے جس میں آرمی کے ریان دین اعوان نے اپنی بھرپور صلاحیت کا اظہار کیا۔ ریان دین اعوان نے 17 سالہ پرانا قومی…

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے…

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان…

بابر، شاہین اور نسیم کو ڈراپ نہیں کیا گیا تھا بلکہ…

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ڈراپ نہیں کیا گیا تھا بلکہ انہیں آرام دیا گیا تھا تاکہ وہ مسلسل کرکٹ کے بعد تازہ دم ہو سکیں۔ میلبرن میں…

شاہینوں کے میلبرن میں ڈیرے

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں دو دو ہاتھ سے پہلے ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے ۔ گرین شرٹس نے ایم سی جی دوسرے روز بھی بھرپور ٹریننگ کی ، کھلاڑیوں بیٹنگ بالنگ اور فلیڈنگ کی ڈرلز کیں ۔ نیٹ پریکٹس میں قومی بلے بازوں نے فاسٹ بالرز کا سامنا کیا…

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ سنسنی…

بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کے ایک سو اکہتر رن پر نو کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ، دوسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کو بھارت پر ایک سو تینتالیس رن کی برتری حاصل ہو گئی ۔ پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے دو سو پینتیس اور بھارت نے دو…

ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے…

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز میں ایک سو پانچ رن بنائے ،، محمد اخلاق نے سولہ گیندوں پر ترپن رن کی اننگ کھیلی ، محمد آصف اور فہیم اشرف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔ حسین طلعت نے ستائیس اور عامر یامین نے اٹھارہ رن بنائے ۔…

آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، شکست پر بھارتی…

آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی میڈیا ا پنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ پاکستان کی جانب سے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کر نے پر بھارتی میڈیا نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو آڑے…

اے ایس پی شہربانو نقوی کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم…

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امیدوارتصور…

محسن نقوی نے پی سی بی میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر بیوروکریٹ کو پی سی بی کا نیا چیف آپریٹنگ افسر تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیاہے جس کا اعلان جلد ہی متوقع ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیف آپریٹنگ افسر اگلے ہفتے ذمہ…

ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر…

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان سے شکست سے دو چار ہونے والی بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچز میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے…