براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، فخر زمان اور امام الحق…

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں اسٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات بڑھ گئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نئی مشکل میں،…

شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن امپائرز نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کیا، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن کے جائزے کا کہہ دیا ہے۔ شکیب الحسن نے ستمبر میں سرے کاؤنٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے سمر سیٹ کے خلاف میچ کھیلا تھا جس…

ٹیم نے سخت میچ میں زبردست فائٹ کی محسن نقوی ٹیم کی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ سے خوش ہوگئے۔ پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو وکٹ سے ہرادیا اور کنگروز نے 204 رنز کا ہدف 34 ویں اوورز میں 2…

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این…

بھارتی وزارت کھیل نے 23 نومبر سے پاکستان میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن میں شرکت کے لیے انڈین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو این او سی جاری کر دیا۔ بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے کرکٹ ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ انڈیا…

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد…

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم 46.4اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، جب کہ میزبان ٹیم نے ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے…

پاکستانی بیٹنگ بری طرح ناکام، آسٹریلیا کے 155 رنز…

تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کی ٹیم 46.4اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب ایک رن اور عبداللہ شفیق 12 رنز پر مچیل اسٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ بابر…

جرمنی کے الیگزینڈر زیورو نے پیریس ماسٹرز ٹائٹل جیت…

پیرس میں جرمنی کے عالمی نمبر تین ٹینس الیگزینڈر زیورو نے فرانس کے یوگو ہمبیرٹ کو چھ دو چھ دو سے شکست دی ۔ پیرس کے پالے اومنی اسپورٹس میں اے ٹی پی پیریس ماسٹرز 2024 جیت کر نے ساتویں بار اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ زیورو نے پہلے ہی…

پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل…

پاکستانی نژاد عمیر بٹ بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کے مسلسل تیسری بار چیئرمین منتخب ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بیلجیم کرکٹ فیڈریشن کا مسلسل تیسری بار سربراہ منتخب ہونے پر عمیر بٹ کو مبارک باد دی۔ انہوں نے…

بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز…

ممبئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی سورما 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہے اور پوری بھارتی ٹیم 121…

سری لنکا نے ہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل جیت لیا

مونگ کاک: سری لنکا نے ہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 6 وکٹ پر 72 رنزبنائے تھے۔ پاکستان کی جانب سے محمد…