چیمپئنز ٹرافی:بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر…
بھارتی میڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے دعوے پر ردعمل میں چیئرمین پی سی بی نے کہا ہےکہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور بھارت کے نہ آنے کے باوجود ہم اپنی تیاریاں جاری رکھیں گے۔
قذافی اسٹیڈیم میں جاری…