براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہراکر کھلاڑیوں نے قوم…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر کھلاڑیوں نے قوم…

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح وسیم اکرم کا پاکستانی…

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح پر گرین شرٹس اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں…

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر…

پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا جہاں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو 140 رنز پر ڈھیر کردیا۔…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف وطن…

قطر میں آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ان کا استقبال کیا لیکن وفاقی یا صوبائی حکومت کا کوئی نمائندہ موجود…

تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے، پاکستانی بولرز کی تباہ…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو 140 رنز پر ڈھیر کردیا پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ…

سیریز کا فیصلہ کن معرکہ، نسیم اور شاہین نے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تین میچز کی…

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار،…

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔ کرکٹ…

ٹیم آسٹریلیا نے مسلسل پانچویں بارٹمبر اسپورٹس…

فرانس میں ہونے والے ٹمبر اسپورٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ لگاتار ٹمبر اسپورٹس ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے دو عالمی ریکارڈز بھی قائم کیے ۔ چیمپئن شپ کا فائنل زینتھ ٹولوز…

پی سی بی، سلمان نصیر سی ای او پی ایس ایل اور سمیر…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سپر لیگ مقرر کردیا گیا جب کہ ان کی جگہ بیورو کریٹ سمیر احمد سید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا…

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ سیریز کا…