پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گیری کرسٹن کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور تلخ تجربات کے بعد غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔
واضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا…