براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بھارتی کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کو ناکام بنانے…

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو ناکام بنانے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئی چال چل دی جس کے تحت ایونٹ میں شریک ممالک کو لاکھوں ڈالرز کی پیش کش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں شریک ممالک…

بابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئے

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں بھارت کے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستانی بیٹر نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے…

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش…

تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا…

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ہفتے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل…

محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا،وہاب ریاض کو…

سابق کپتان محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ کی ذمہ داریوں کو بھی خیر باد کہہ کر پی سی بی سے راہیں جد ا کرلیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے وہاب ریاض کو ایک بار پھر اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…

چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر…

انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ ابکی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔ ذرائع کےمطابق انڈین کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں آکر نہ کھیلنے کا آئی سی سی کو ممکنہ جواب یہ…

قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 سیریز میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیا۔ پاکستان وائٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 سیریز میں آسٹریلوی ٹیم سے تین میچز میں سے دو…

چیمپئنز ٹرافی ، بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزا…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے بھی بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزا دینے کی تیاری مکمل کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز دیکھنے والے…

پی سی بی نے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا…

پی سی بی نے بین الاقوامی سیزن کے لئے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔ اس کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہوگا، گزشتہ سال 20 کرکٹرز کو 2 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دیے گئے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ 2023-24 کے…

آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ…