براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

شان مسعود گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنس گئے، انتظامیہ…

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود لندن کے گیٹ وک ائیر پورٹ پر پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں شان مسعود نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 سے زائد گھنٹوں سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنسے رہے۔ شان مسعود نے کہا میں…

پرتھ ٹیسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط

پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے آسٹریلیا پر 218 رن کی برتری حاصل کر لی ۔ دوسری اننگز میں بھارت نے بغیر کسی نقصان کے 172 رن بنا لئے ۔ اوپنر یشوی جسوال 90 اور کے ایل راہل 62 رن بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 104…

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم، براڈ…

فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہمیں کسی اور ملک…

ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے…

پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عمان کے شہر مقسط روآنہ ہوگئی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی…

بارڈر گواسکر ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا ۔ بھارتی ٹیم اس بار زخمی کھلاڑیوں کی کمی کے باعث مشکلات کا شکار ہے۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے بچےکی پیدائش کی وجہ سے سیریز سے…

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر…

عاقب جاوید نے بابر اعظم پر تنقید کو مسترد کردیا

پی سی بی سلیکٹر اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔ عاقب جاوید کا موقف ہے کہ ٹی 20 فارمیٹ میں بابر اعظم کے اسٹائل پر ہر ایک کی اپنی رائے ہوسکتی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ان کی پاکستان کے…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز،انڈونیشیا نے سعودی عرب کو…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو 0-2 سے ہراکر اپ سیٹ کر دیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ہونے والے ایشین کوالیفائرز کے گروپ سی کے میچ میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا۔ میچ کے…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان رواں…

اگلے سال فروری میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں اب صرف 3 ماہ رہ گئے ہیں لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اب تک ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے براڈ کاسٹرز اور کمرشل پارٹنرز میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ چیمپئنز…

رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کا…

ہوبارٹ: قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کا ملبہ مڈل آرڈرز پر ڈال دیا۔ ہوبارٹ میں تیسرے ٹی 20 میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد محمد رضوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر کی حیثیت سے پہلے…