براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر 60 لاکھ ڈالرز…

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی کا اجلاس کل تک ملتوی ہو گیا۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج بڑے فیصلے کا امکان تھا، دوسری جانب چیئرمین پی سی بی کا بھی دو ٹوک مؤقف ہے کہ…

مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم…

بھارتی سیاستدان تیجا شوی یادیو بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حق میں بول پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی یادیو نے بھارتی ٹیم کو…

چیمپئنز ٹرافی: محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہے تو سامنے رکھا جائے۔…

5 بار کی گرینڈ سلام چیمپئن ایگا شویتک پر ایک ماہ…

عالمی نمبر دو اور پیرس اوپن چیمپئین ایگا شویتک کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ماہ کی پابندی لگ گئی ۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی کے مطابق شویتک نے مثبت ٹیسٹ کے بعد ایک ماہ کی معطلی قبول کر لی ہے۔ ایگا شویتک کا اگست میں کیے گئے ایک ٹیسٹ…

تیسرا ون ڈے،پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست…

پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں میزبان زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2.1 سے اپنے نام کرلی جب کہ پاکستان نے کامران غلام کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچری کی بدولت 304 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں…

شاہد آفریدی اور راشد لطیف کی پی سی بی کے ہائبرڈ…

چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پی س بی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل کے میچز کسی تیسرے ملک میں نہیں کھیلے گا ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی اور…

چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام کا فارمولا بنا تو بھارت…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے۔…

ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے…

مسقط: ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ مسقط میں جاری ہے۔ پاکستان کا چین کے خلاف پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا۔ پینلٹی…

یوکرین کی کیترینا سادورسکا نے فری ڈائیونگ میں نیا…

ڈومینیکا کے ساحل کے قریب یوکرینی فری ڈائیور کیترینا سادورسکا نے 82 میٹر (269 فٹ) کی گہرائی تک غوطہ لگا کر اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا ۔ یہ کارنامہ انہوں نے 3 منٹ اور 10 سیکنڈ میں سرانجام دیا۔ یہ سادورسکا کا چھٹا عالمی ریکارڈ ہے ۔…