براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

دبئی پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ بنے گا

دبئی پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ بنے گا، تنازع کو حل کرنے کیلیے ’’پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولہ‘‘ سامنے آ گیا، اس کے تحت آئندہ 3 سال تک ایک دوسرے کے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں دونوں ٹیمیں باہمی میچز یو اے ای میں کھیلیں…

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان و نیپال آج سیمی…

چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آج پہلے سیمی فائنل میں میزبان پاکستان کا سامنا نیپال سے ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے. اس سے قبل گروپ کے اختتامی میچز میں…

قومی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں لڑکوں کی پیدائش

پتوکی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے پرستاروں کو خوش خبری سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ قومی…

جونیئر ہاکی ایشیا کپ سیمی فائنل، پاکستان نے عمان…

مسقط: جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں عمان کو 7 گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق مسقط کے دارالحکومت عمان میں کھیلے گئے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ کے آغاز سے…

زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان کی پلئینگ…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل بلاوائیو کھیلا جائے گا ، میچ کیلیے پلئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ۔ سلمان آغا پہلی بار ٹیم کی کپتانی کریں گے ۔ صائم ایوب ، عمیر بن یوسف اور وکٹ کیپر عثمان خان ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔ طیب طاہر…

پاکستان نے آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کیلیے…

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ قبول کر لیا ، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی کے سامنے شرائط بھی رکھ دیں ۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھی کہ…

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان نے بھارت کو 43…

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت کو 43 رنز سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز عثمان خان اور شاہ زیب خان کی پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شراکت قائم کی۔ شاہ زیب نے159رنز کی…

پاکستان میں بہت پیار ملتا ہے، بھارت کو جانا چاہئے،…

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ان کے پرانے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران وریندر سہواگ اور ہربھجن سے کسی نے شاپنگ کے پیسے نہیں…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی بورڈ میٹنگ ملتوی ہو گئی۔گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد اجلاس…