انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کی جاپان کو 211 رنز سے…
انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے جاپان کو 211 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنائے تھے۔
ہدف کے تعاقب میں جاپان کی انڈر 19 ٹیم 50 اوورز…