براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آج سے برسبین میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہو گیا۔ بارش کے باعث صرف 13.2 اوور کا کھیل ہو سکا۔ گابا میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا لیکن بارش کے باعث…

وائٹ واش سے بچنے کی کوشش، تیسرے ٹی 20 کی قومی ٹیم…

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی 20 میچ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے تیسرے ٹی 20 کیلیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، جس میں عثمان خان کو ڈراپ کر کے سلمان علی آغا کو اسکواڈ…

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا…

عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024…

عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

لاہور : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری…

پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی…

پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس کا ریکارڈ قائم کیا، اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 4 ماہ کے وقفے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، فٹنس پر توجہ ہے، جلد بھرپور…

جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول عاقب جاوید عبوری ہیڈ…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول کر کے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔عاقب جاوید کا پہلا اسائنمٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا۔ اس سے قبل جیسن گلیسپی نے پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ…

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے…

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر 2024 کو کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 10 کے پلیئرز کا ڈرافٹ 11…

ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ…

پا کستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے باعث ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کیساتھ سفر ختم ہو گیا۔ ٹم نیلسن کو ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اپنے ساتھ لائے تھے، جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

حارث رؤف نومبر کے پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نومبر کے ’پلیئر آف دی منتھ‘ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دورہ آسٹریلیا میں حارث رؤف کی شاندار پرفارمنس کی بدولت پاکستان نے 22 برس بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی…

پانچ سالہ پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے…

ڈی آئی خان: پانچ سالہ پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاپاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ سفیان نے 30 سیکنڈز میں 79 ایلبو ٹو نی سٹرائکس کر کے بھارت کے…