براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ونیسئیس جونیئر اور ایتانا بونمتی نے فیفا کے بہترین…

برازیل اور ریال میڈرڈ کے فارورڈ ونیسیئس جونیئر کو منگل کو دوحہ میں فیفا کے سال کے بہترین مرد کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔ خواتین فٹ بالرز میں اسپین اور بارسلونا کی مڈفیلڈر ایتانا بونمتی نے مسلسل دوسرے سال خواتین کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔…

پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کا پہلا میچ پارل میں کھیلا جا رہا ہے جہاں میزبان ٹیم اب سے کچھ…

شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے منگل کو یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو سنائی۔ آفریدی نے ایک بار پھر نانا بننے کی خوشی مناتے ہوئے…

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی…

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز ہورہا ہے، دونوں ٹیمیں آج پارل کرکٹ گراؤنڈ میں پہلے مقابلے کے لیے ایک…

جنوبی افریقا سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد کپتان…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی 20 سیریز کے نتائج توقعات کے مطابق نہیں تھے مگر ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیتنے کیلیے پُرعزم ہیں۔ پارل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ٹی 20 کے بعد اب…

پاکستان کیخلاف پہلا ون ڈے جنوبی افریقا کا اہم…

جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سریز کے پہلے میچ میں پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقی کپتا نے یہ فیصلہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پیشِ نظر ورک لوڈ کو مینیج کرنے…

سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل…

سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔شہربانو کا تعلق لودھراں سے ہے، انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز…

جیسن گلیسپی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے…

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق کوچ جیسن گلیسپی نے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلین میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ میرے بطور ہیڈ کوچ ٹیم سلیکشن میں اختیارات ختم کردیے گئے تھے، میری ڈیوٹی میدان میں کھلاڑیوں کو کیچنگ…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش…

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو سیریز کے آخری مقابلے کے لیے جوہانسبرگ میں مدِ مقابل ہونا تھا۔ اس سے قبل میدان کے اطراف میں بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا…

افغانستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز جیت لی

افغانستان نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں افغانستان نے 128 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔ افغانستان کی جانب…