آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ…
آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔
پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں سمیت 2 ہزار 387 رنز بنا رکھے ہیں۔
یہ بھی…