براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

میلبرن ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے…

میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو شرمناک شکست، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ اس ٹیسٹ میچ میں جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو بارڈرگواسکر ٹرافی میں پانچ میچز کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت کی پوری ٹیم 340رنز کے تعاقب میں…

آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد…

میلبرن: آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق میلبرن کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے آسٹریلیا انڈیا ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔…

سابق کرکٹر اور فاسٹ بولر عمر گل کے والد کا انتقال…

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد نادر خان کا انتقال ہوگیا ہے،ان کی نماز جنازہ آج ساڑھے 4 بجے پشاور میں ادا کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے عمر گل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کی مغفرت کے لیے…

ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر 2024 کی نامزدگیوں کا…

آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کو بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ 2024 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ بابراعظم اس وقت ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاپ…

سنچورین ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل جنوبی افریقا کی…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سنچورین ٹیسٹ کے چوتھا روز کے کھیل کا آغاز ہو گیا اور جنوبی افریقا کی اپنی دوسری نامکمل اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ سنچورین میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے 148رنز کے ہدف کا تعاقب…

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ…

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن کرکٹر سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب میں…

یونائیٹڈ کپ: ارجنٹائن نے آسٹریلیا کو حیران کر دیا

سڈنی میں جاری یونائیٹڈ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں ارجنٹائن نے میزبان آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔ فیصلہ کن مکسڈ ڈبلز میں ارجنٹائن کے ماریا لوڈرز کارلے اور ٹوماس مارٹن نے آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈن اور ایلن پیریز کو…

بابر اعظم نے دو سال بعد ٹیسٹ میں ففٹی بنا لی

بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سینچورین میں جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ففٹی اسکور کی ۔ پورے پچاس رن بنا کر آؤٹ ہو گئے ، ان کی اننگز میں 9 چوکے شامل تھے ۔ انہوں نے 85 گیندوں کا سامنا کیا، 58.82 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کی ۔…

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد ہوگئے۔ دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل…

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی…

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے لیے 15 رکنی پاکستانی…