چیمپئنز ٹرافی میں روہت شرما اور کوہلی ٹیم کا حصہ…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں گے۔ روہت شرما اور ویرات…